|
![]() |
|||
|
||||
OverviewRoman Aadaad (Roman Numerals) is a research book by Syed Akhtar Ali which comprehensively covers every aspect of Roman numerals. سید اختر علی کو اردو میں سائنسی ( علمی ) مواد کی ترسیل پر ملکہ حاصل ہے۔ حساب و اعداد تو گویا ان کی انگلیوں پر ناچتے ہیں اور ان کو وہ نئے نئے اچھوتے اور دلچسپ پیرائے میں قاری کو پیش کرتے ہیں۔ ""رومن اعداد"" ایک ایسی ہی شاہکار کتاب ہے جس میں موصوف نے رومن اعداد کی وہ تفصیل پیش کی ہے جو ہر پہلو کا بھرپور احاطہ کرتی ہے۔ Full Product DetailsAuthor: Syed Akhtar AliPublisher: Taemeer Publications Imprint: Taemeer Publications Dimensions: Width: 14.00cm , Height: 0.80cm , Length: 21.60cm Weight: 0.177kg ISBN: 9789358720952ISBN 10: 9358720956 Pages: 148 Publication Date: 30 December 2023 Audience: General/trade , General Format: Book Publisher's Status: Active Availability: Available To Order ![]() We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Table of ContentsReviewsاز ڈاکٹر محمد اسلم پرویز سابق وائس چانسلر ، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، حیدرآباد ، انڈیا سید اختر علی کو اردو میں سائنسی ( علمی ) مواد کی ترسیل پر ملکہ حاصل ہے۔ حساب و اعداد تو گویا ان کی انگلیوں پر ناچتے ہیں اور ان کو وہ نئے نئے اچھوتے اور دلچسپ پیرائے میں قاری کو پیش کرتے ہیں۔ زیر نظر کتاب ایسا ہی ایک انوکھا شاہکار ہے جس میں موصوف نے رومن اعداد کی وہ تفصیل پیش کی ہے جو ہر پہلو کا بھرپور احاطہ کرتی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس پائے کا کام کوئی جنونی ہی کر سکتا ہے۔ اختر علی کی ہر تحریر جنون کی نئی حدود متعین کرتی نظر آتی ہے۔ اللہ کرے زورِ جنوں اور زیادہ! Author InformationTab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |