|
![]() |
|||
|
||||
OverviewMeri Ghazlein is a collection of Urdu poetry (Ghazals) by Hasham-ur-Ramazan. حشم الرمضان کو اپنی شعری زندگی میں غزلوں سے کم اور نظموں اور گیتوں سے زیادہ انسیت رہی ہے۔ یہ مختصر شعری مجموعہ ان کی غزلوں پر مشتمل ہے۔ Full Product DetailsAuthor: Hasham-Ur-RamazanPublisher: Taemeer Publications Imprint: Taemeer Publications Dimensions: Width: 15.20cm , Height: 0.50cm , Length: 22.90cm Weight: 0.145kg ISBN: 9788119022144ISBN 10: 8119022149 Pages: 100 Publication Date: 28 February 2023 Audience: General/trade , General Format: Book Publisher's Status: Active Availability: Available To Order ![]() We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Language: Urdu Table of ContentsReviewsby: Anjum Azeemabadi (Kolkata) by: Anjum Azeemabadi (Kolkata) حشم الرمضان کی غزلوں کے مطالعے سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ انہوں نے اگر روایت کو گلے لگایا ہے تو ترقی پسندی کا والہانہ استقبال بھی کیا ہے۔ جہاں غمِ جاناں کا ذکر ہے وہیں غمِ دوراں کو بھی جگہ دی ہے۔ داخلی و خارجی کرب اور تجربات و مشاہدات پر مبنی ان کے اشعار اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ شاعر کا ذہن نہایت بیدار ہے ، اور یہی چیز شاعر کے اندر سچائی کو اجاگر کرنے کا جذبہ عطا کرتی ہے۔ Author Informationحشم الرمضان ( 1934-2013) اصل نام محمد حشم الدین اور ادبی نام حشم الرمضان۔ آپ کا شمار مغربی بنگال کے معروف و مقبول استاد شعرا میں ہوتا ہے۔ نہایت ہی خوش مزاج اور درد مند انسان تھے۔ فنِ سخنوری میں مہارت رکھنے کے علاوہ سماج و معاشرے کی منظرکشی میں کمال رکھتے تھے۔ وہ معاشرے کے مزاج داں بھی تھے۔ Tab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |