|
![]() |
|||
|
||||
Overview'London Yatra' is Dr. Manazir Ashiq Harganvi's travelogue when he visited London to read a paper in a seminar. ""لندن یا ترا"" ایک دلچسپ سفر نامہ ہے۔ مناظر عاشق ہرگانوی کی خوبی یہ ہے کہ وہ بات سے بات نکالتے ہیں، حوالوں سے حوالے ، اقتباس سے اقتباس اور یادوں سے یادیں اجاگر کرتے ہیں۔ اس سفر نامے میں یادوں کی مہک بھی ہے، خوابوں کی جھلک بھی اور خیالوں کی کسک بھی۔ خیالات، خواب اور یادیں خواہ وہ خوشگوار ہوں یا دلخراش، طربناک ہوں یا المناک، زندگی کے سفر میں متوازی چلتی رہتی ہیں۔ یہ سفر نامہ بھی ، ایک نوع کا یادوں اور خیالوں کا محشرستان کہا جا سکتا ہے۔ اس میں خیالات کبھی دریا کی طبع پرسکون تو کبھی تیز و تند اور کبھی بالکل ساکت و جامد ! لندن یاترا میں یہ کہانی بار بار دہرائی گئی ہے۔ Full Product DetailsAuthor: Manazir Ashiq HarganviPublisher: Taemeer Publications Imprint: Taemeer Publications Dimensions: Width: 14.00cm , Height: 0.50cm , Length: 21.60cm Weight: 0.127kg ISBN: 9789358720105ISBN 10: 9358720107 Pages: 100 Publication Date: 30 June 2023 Audience: General/trade , General Format: Book Publisher's Status: Active Availability: Available To Order ![]() We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Table of ContentsReviewsAuthor Informationمدیر، شاعر، ادیب، نقاد اور افسانہ نگار ڈاکٹر مناظر عاشق ہرگانوی نے بےشمار کتابیں تصنیف کی ہیں۔ وہ صحافی بھی ہیں، انہوں نے ادبی صحافت میں کئی اختراعی تجربے کئے ہیں۔ سہ ماہی رسالہ 'کوہسار' کے مدیر ہیں، ناولٹ لکھے، بچوں کے لیے بھی لکھا اور سفرنامے بھی تحریر کیے۔ 'لندن یاترا' ان کا اس وقت کا سفرنامہ ہے جب وہ لندن کے ایک سمینار میں مقالہ پڑھنے کے لیے تشریف لے گئے تھے۔ Tab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |