|
![]() |
|||
|
||||
Overview""Joole Ladakh"" is a travelogue of Laddakh, the himalayan part of India written by renown Urdu writer Satish Batra. ستیش بترا نہ صرف ایک افسانہ نگار تھے بلکہ اپنے طرز کے ایک منفرد ادیب بھی تھے جن کی مثال ان کے وہ سفرنامے ہیں جو وقتاً فوقتاً رسائل و جرائد میں شائع ہو کر سامنے آتے رہے۔ سفرنامہ ""جُولے لداخ"" ان کے اس سفر پر مبنی ہے جو انہوں نے اپنی وفات سے کچھ عرصہ قبل کیا تھا۔ جس میں انہوں نے علاقہ لداخ کے عوام کی تہذیب اور ان کے رہن سہن کو بہت خوبصورتی سے پیش کیا ہے۔ Full Product DetailsAuthor: Satish BatraPublisher: Taemeer Publications Imprint: Taemeer Publications Dimensions: Width: 14.00cm , Height: 0.60cm , Length: 21.60cm Weight: 0.150kg ISBN: 9789358720174ISBN 10: 9358720174 Pages: 120 Publication Date: 30 June 2023 Audience: General/trade , General Format: Book Publisher's Status: Active Availability: Available To Order ![]() We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Table of ContentsReviewsAuthor Informationستیش بترا 1926ء میں پیدا ہوئے اور 1988ء میں وفات پائی۔ لاہور سے انہوں نے بی۔اے اور ایم۔اے (انگریزی ادب) کیا تھا۔ کالج کے زمانے سے ہی ان کے افسانے اردو کے ممتاز موقر جریدوں میں چھپتے رہے۔ ان کی ذہنی قوت و توانائی اور شگفتگی بیان کا احساس ان کے ہر نئے افسانے میں ملتا ہے۔ Tab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |