|
![]() |
|||
|
||||
Overviewیہ کتاب 'اسلام اور خدا مرکزیت' کے عنوان سے ان سلسلہ وار لیکچرز کا پہلا حصہ ہے جس میں انسانی آزادی کے حوالے سے اسلام کے بنیادی پیغام ، اور انسانی زندگی کے مقصد اور اس سے وابستہ مذ ہب کے کردار کو ایک نئے علمی و فکری تجزیہ کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے ۔ سلسلہ وار لیکچرز کا یہ سلسلہ اس لحاظ سے نہایت اہم ہے کہ یہ قرآن کے نظریہ انسانیت کو علمی و منطقی دلائل کی روشنی میں پیش کرتا ہے تاکہ اس عظیم روحانی فیض اور مقصد زندگی کو عام کیا جا سکے جسے قرآن اپنے پیغام میں 'خدا مرکزیت' کے نام سے پیش کرتا ہے اور جو انسانیت کا آخری نکتہ تکمیل ہے ۔ مصنف کی یہ کوشش ہے کہ وہ مذہب کے بنیادی اصولوں کی روشنی میں 'انسانی ارتقاء اور نشوونماء' کے اہم فلسفیانہ فکر کو عقلی و نقلی دلائل کی روشنی میں دنیا کے سامنے عام کیا جائے، جسے عقلاء، حکماء اور صوفیاء کی تعلیمات میں مرکزی حیثیت حاصل ہے ۔ مصنف نے قرآن کے دائرہ میں رہتے ہوئے یہ ثابت کرنے کی بھی کوشش کی ہے کہ مذہب کی رو سے انسان انفرادی اور اجتماعی دونوں سطح پر ایک مسلسل حرکت سے عبارت ہے جس میں کوئی ٹھہراءو اور جمود نہیں ۔ یہی مسلسل حرکت اسے انسانیت کے اعلیٰ فکر سے آشنا کرتی اور اس کی تکمیل کی آخری منزل تک پہنچاتی ہے جو اس کے لیئے مقدر ہے ۔ چونکہ حرکت و ترقی کے اس عمل کے لیئے کوئی انتہاء نہیں ۔ مرور زمانہ کے ساتھ اس کا اجراء کبھی بھی تعطل اور جمود کا شکار نہیں ہوتا ۔ اس لیئے ضروری ہے کہ مذہبی تعلیمات بھی حرکت کے اس دائمی تسلسل کا ساتھ دیں اور نئے حالات کے تقاضوں کی روشنی میں مناسب رہنمائی فراہم کرتی رہیں تا کہ انسان اور معاشرہ دونوں الیہی تعلیمات سے محروم نہ رہ سکیں ۔ اور یوں انسان کی مادی ترقی کے ساتھ اس کی روحانی ترقی کا سفر بھی اسی حرارت سے جاری رہ سکے ۔ اس طرح مذہب ایک موءثر عنصر کی حیثیت سے دہرے کردار کا حامل ہے ۔ پہلی حیثیت میں یہ ایک علت اور سبب ہے، جب کہ دوسری حیثیت کے اعتبار سے یہ اثر آفریں ہے ۔ یعنی یہ انسان کی ترقی اور نشو و نماء پر اثر انداز ہوتا اور یوں رہنمائی کی صورت میں اپنا بنیادی کردار ادا کرتا ہے ۔ اسی کردار کو ایک نئے، اچھوتے اور مدلل انداز میں پیش کیا گیا ہے جو اس کتاب کا منفرد حسن ہے ۔ Full Product DetailsAuthor: Arif Abdul Hussain , Mohammad KhalidPublisher: Sajjadiyya Press Imprint: Sajjadiyya Press Volume: 1 Dimensions: Width: 13.30cm , Height: 1.60cm , Length: 20.30cm Weight: 0.322kg ISBN: 9781999862190ISBN 10: 1999862198 Pages: 280 Publication Date: 30 July 2022 Audience: General/trade , General Format: Paperback Publisher's Status: Active Availability: Available To Order ![]() We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Language: Urdu Table of ContentsReviewsAuthor InformationShaykh Arif Abdul Hussain was born in Uganda before moving to the UK. After his studies in the Islamic Sciences he founded the Al Mahdi Institute in Birmingham which is the leading Shi'i Islamic Seminary in the west. In addition to teaching Islamic Sciences at the highest level, he is involved in research, translation and also giving talks worldwide. Tab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |