|
|
|||
|
||||
OverviewThis book by Sadia Saleem Shamsi, ""Idara Alhasnaat Rampur ki Ilmi wo Adabi Khidmat"" presents a critical and literary review, analysis of Rampur's famous Publishing House ""Idara-e-Alhasnaat"". ادارہ الحسنات ، رامپور کا ایک اہم علمی و ادبی اشاعتی ادارہ رہا ہے جس کے بانی مولانا ابوسلیم محمد عبدالحئی تھے جنہوں نے اردو میں صالح ادب کی پیشکش کے ضمن میں رسالہ 'الحسنات' کے اجراء کے ساتھ 1947ء میں ادارہ الحسنات کی بنیاد رکھی۔ اس ادارے کے تحت 1953ء میں رسالہ 'نور' ، 1973ء میں ماہنامہ 'بچوں کا ہلال' اور 1974ء میں خواتین کے لیے ماہنامہ 'بتول' جاری کیا گیا۔ اس کے علاوہ دو ہندی ماہنامے 'اجالا' (1948ء) اور 'ہادی' (1962ء) بھی جاری کیے گئے۔ زیرنظر تحقیقی کتاب میں ادارہ الحسنات رامپور کی جانب سے جاری کیے گئے رسائل الحسنات ، نور ، بتول ، بچوں کا ہلال اور ہادی کا تفصیلی جائزہ پیش کرتے ہوئے ادارے کی مکمل تاریخ کا بھی احاطہ کیا گیا ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ادارہ الحسنات نے کس طرح مالی منفعت کی پرواہ کیے بغیر اردو میں صالح ادب کی پیشکش کی خاطر ایک کے بعد ایک رسائل جاری کیے اور بچوں، بڑوں اور خواتین کی علمی و ادبی ضروریات کی تکمیل کی۔ Full Product DetailsAuthor: Sadia Saleem ShamsiPublisher: Taemeer Publications Imprint: Taemeer Publications Dimensions: Width: 15.20cm , Height: 2.30cm , Length: 22.90cm Weight: 0.590kg ISBN: 9789358720211ISBN 10: 9358720212 Pages: 444 Publication Date: 30 June 2023 Audience: General/trade , General Format: Book Publisher's Status: Active Availability: Available To Order We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Language: Urdu Table of ContentsReviewsAuthor InformationTab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |
||||