Gul Afshani-e-Guftaar (Poetry)

Author:   Nishwar Wahidi
Publisher:   Taemeer Publications
ISBN:  

9789358720570


Pages:   90
Publication Date:   30 July 2023
Format:   Book
Availability:   Available To Order   Availability explained
We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately.

Our Price $42.21 Quantity:  
Add to Cart

Share |

Gul Afshani-e-Guftaar (Poetry)


Overview

Full Product Details

Author:   Nishwar Wahidi
Publisher:   Taemeer Publications
Imprint:   Taemeer Publications
Dimensions:   Width: 14.00cm , Height: 0.50cm , Length: 21.60cm
Weight:   0.113kg
ISBN:  

9789358720570


ISBN 10:   9358720573
Pages:   90
Publication Date:   30 July 2023
Audience:   General/trade ,  General
Format:   Book
Publisher's Status:   Active
Availability:   Available To Order   Availability explained
We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately.
Language:   Urdu

Table of Contents

Reviews

"آل احمد سرور فرماتے ہیں ""نشور ان شاعروں میں سے ہیں جو شاعری کے حقیقی حسن سے واقف ہیں اور جن کی غزلوں اور نظموں میں اس دور کے درد و داغ کو حسن کارانہ انداز سے پیش کیا گیا ہے۔ نشور کے کلام میں چیخ و پکا ر نہیں ہے، اشارہ ہے، تبصرہ نہیں ہے، نہ وہ غم ہے جو مایوسی کے سمندر میں غرق کر دے نہ سستی رجائیت ہے جو رومانیت کی پروردہ ہوتی ہے۔ ان کے یہاں تیز روشنی یا گہرے اندھیرے کا بھی احساس نہیں ہوتا۔ ان کی شاعری ایک جذبہ شفق رنگ ہے جس میں روشنی اندھیرے سے گلے ملتی ہے۔ ایک رنگ دوسرے رنگ سے لپٹا ہوا ہے۔ فضا میں نغمے بکھر رہے ہیں اور ہم ایک سرخوشی کے عالم میں ڈوبے جا رہے ہیں""۔"


آل احمد سرور فرماتے ہیں ""نشور ان شاعروں میں سے ہیں جو شاعری کے حقیقی حسن سے واقف ہیں اور جن کی غزلوں اور نظموں میں اس دور کے درد و داغ کو حسن کارانہ انداز سے پیش کیا گیا ہے۔ نشور کے کلام میں چیخ و پکا ر نہیں ہے، اشارہ ہے، تبصرہ نہیں ہے، نہ وہ غم ہے جو مایوسی کے سمندر میں غرق کر دے نہ سستی رجائیت ہے جو رومانیت کی پروردہ ہوتی ہے۔ ان کے یہاں تیز روشنی یا گہرے اندھیرے کا بھی احساس نہیں ہوتا۔ ان کی شاعری ایک جذبہ شفق رنگ ہے جس میں روشنی اندھیرے سے گلے ملتی ہے۔ ایک رنگ دوسرے رنگ سے لپٹا ہوا ہے۔ فضا میں نغمے بکھر رہے ہیں اور ہم ایک سرخوشی کے عالم میں ڈوبے جا رہے ہیں""۔


Author Information

غزل کے منفرد لب و لہجے کے شاعر نشور واحدی کی پیدائش اتر پردیش کے ضلع بلیا کے ایک گاؤں میں 15 اپریل سنہ 1912ء کو ہوئی۔ ان کا پیدائشی نام حفیظ الرحمن تھا اور وہ خانقاہی سلسلے سے تعلق رکھتے تھے۔ نشور واحدی تعلیم کے لئے سنہ 1930ء میں کانپور پہنچے تھے اور پھر وہیں تقریباً 52 برس تک درس و تدریس کے پیشہ سے وابستہ ہوئے۔ کانپور ہی میں ان کا انتقال 4 جنوری 1983ء کو ہوا۔

Tab Content 6

Author Website:  

Countries Available

All regions
Latest Reading Guide

April RG 26_2

 

Shopping Cart
Your cart is empty
Shopping cart
Mailing List