|
![]() |
|||
|
||||
OverviewFarogh-e-Jaam, is a book of poetry collection by Nishwar Wahidi which consists of his selected ghazals. نشور واحدی نے اردو غزل کے گیسوؤں کو سنوارا اور ان کو ایک نئی تابندگی بخشی۔ نشور ہر لحاظ سے منفرد لب و لہجے کے شاعر ہیں اور اس کا اعتراف متعدد ناقدین نے کیا جن میں آل احمد سرور اور شمس الرحمن فاروقی بھی شامل ہیں۔ دراصل نشور صاحب بات میں بات پیدا کر دیتے ہیں اور ان کی غزل نہ صرف کانوں کو بھلی لگتی ہے بلکہ وہ دل میں سیدھی اتر جاتی ہے۔ Full Product DetailsAuthor: Nishwar WahidiPublisher: Taemeer Publications Imprint: Taemeer Publications Dimensions: Width: 14.00cm , Height: 0.50cm , Length: 21.60cm Weight: 0.118kg ISBN: 9789358720594ISBN 10: 935872059 Pages: 94 Publication Date: 30 December 2023 Audience: General/trade , General Format: Book Publisher's Status: Active Availability: Available To Order ![]() We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Table of ContentsReviewsآل احمد سرور فرماتے ہیں ""نشور ان شاعروں میں سے ہیں جو شاعری کے حقیقی حسن سے واقف ہیں اور جن کی غزلوں اور نظموں میں اس دور کے درد و داغ کو حسن کارانہ انداز سے پیش کیا گیا ہے۔ نشور کے کلام میں چیخ و پکا ر نہیں ہے، اشارہ ہے، تبصرہ نہیں ہے، نہ وہ غم ہے جو مایوسی کے سمندر میں غرق کر دے نہ سستی رجائیت ہے جو رومانیت کی پروردہ ہوتی ہے۔ ان کے یہاں تیز روشنی یا گہرے اندھیرے کا بھی احساس نہیں ہوتا۔ ان کی شاعری ایک جذبہ شفق رنگ ہے جس میں روشنی اندھیرے سے گلے ملتی ہے۔ ایک رنگ دوسرے رنگ سے لپٹا ہوا ہے۔ فضا میں نغمے بکھر رہے ہیں اور ہم ایک سرخوشی کے عالم میں ڈوبے جا رہے ہیں""۔ "آل احمد سرور فرماتے ہیں ""نشور ان شاعروں میں سے ہیں جو شاعری کے حقیقی حسن سے واقف ہیں اور جن کی غزلوں اور نظموں میں اس دور کے درد و داغ کو حسن کارانہ انداز سے پیش کیا گیا ہے۔ نشور کے کلام میں چیخ و پکا ر نہیں ہے، اشارہ ہے، تبصرہ نہیں ہے، نہ وہ غم ہے جو مایوسی کے سمندر میں غرق کر دے نہ سستی رجائیت ہے جو رومانیت کی پروردہ ہوتی ہے۔ ان کے یہاں تیز روشنی یا گہرے اندھیرے کا بھی احساس نہیں ہوتا۔ ان کی شاعری ایک جذبہ شفق رنگ ہے جس میں روشنی اندھیرے سے گلے ملتی ہے۔ ایک رنگ دوسرے رنگ سے لپٹا ہوا ہے۔ فضا میں نغمے بکھر رہے ہیں اور ہم ایک سرخوشی کے عالم میں ڈوبے جا رہے ہیں""۔" Author Informationغزل کے منفرد لب و لہجے کے شاعر نشور واحدی کی پیدائش اتر پردیش کے ضلع بلیا کے ایک گاؤں میں 15 اپریل سنہ 1912ء کو ہوئی۔ ان کا پیدائشی نام حفیظ الرحمن تھا اور وہ خانقاہی سلسلے سے تعلق رکھتے تھے۔ نشور واحدی تعلیم کے لئے سنہ 1930ء میں کانپور پہنچے تھے اور پھر وہیں تقریباً 52 برس تک درس و تدریس کے پیشہ سے وابستہ ہوئے۔ کانپور ہی میں ان کا انتقال 4 جنوری 1983ء کو ہوا۔ Tab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |