|
![]() |
|||
|
||||
OverviewThis book presents 126 'tazmini ghazlein' by Ahmad Kamal Hashami. This is the 5th collection of poetry by him. تضمین کی خوبی یہ مانی جاتی ہے کہ تضمین کا شعر مفہوم کے اعتبار سے اصل شعر سے بالکل مختلف ہو۔ بنیادی مصرعے پر مصرع یوں جوڑنا پڑتا ہے کہ شعر میں ایک نیا پہلو سامنے آئے۔ طرحی غزلیں پڑھتے یا سنتے ہوئے قارئین یا سامعین کی توجہ تضمین کے شعر پر زیادہ ہوتی ہے۔ لوگ یہ دیکھنے کے لیے متجسس رہتے ہیں کہ شاعر نے طرحی مصرعے کو کس انداز سے باندھا ہے۔ Full Product DetailsAuthor: Ahmad Kamal HashamiPublisher: Taemeer Publications Imprint: Taemeer Publications Dimensions: Width: 15.20cm , Height: 0.80cm , Length: 22.90cm Weight: 0.195kg ISBN: 9788195988631ISBN 10: 8195988636 Pages: 138 Publication Date: 23 November 2022 Audience: General/trade , General Format: Paperback Publisher's Status: Active Availability: Available To Order ![]() We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Language: Urdu Table of ContentsReviewsAuthor Informationاحمد کمال حشمی مغربی بنگال کے مستند و معتبر شاعر ہیں۔ آپ کے کئی شعری مجموعے شائع ہو کر اربابِ نظر سے پذیرائی حاصل کر چکے ہیں۔ 'سفر مقدر ہے'، 'ردعمل'، 'آدھی غزلیں'، 'چاند ستارے جگنو پھول' ان کے شعری مجموعوں کے نام ہیں۔ آپ کو مغربی بنگال اور بہار اردو اکادمیوں سمیت مختلف ادبی اداروں سے ایوارڈ سے بھی سرفراز کیا گیا ہے۔ احمد کمال حشمی ادب کی بے لوث خدمت انجام دے رہے ہیں، مختلف ادبی اداروں میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ نئے ادیبوں اور شاعروں کو ادبی حلقوں میں متعارف کروانے اور ان کی تربیت میں پیش پیش رہتے ہیں۔ ان دنوں کولکاتا میں مقیم ہیں۔ Tab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |