|
![]() |
|||
|
||||
OverviewAshaar, is a book of Ghazals collection by Hasan Naim. حسن نعیم لکھتے ہیں ۔۔۔ نئے احساسات اور خیالات سماجی حوالوں کے بغیر خالی خالی سے رہتے ہیں، خواہ انہیں ضبط نظم میں لانے کے لیے کتنے ہی دلکش استعارات، علامات یا ڈکشن کو آلۂ کار بنایا گیا ہو، فکر و فن کے مسائل بھی حیات و کائنات کے مسائل ہی کا ایک حصہ ہیں کیونکہ فکرِ محسوس، جو اددب کا سرچشمہ ہے، اسی دنیا کے تجربات و محرکات سے فیض یاب ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جو لوگ اپنے تہذیبی ورثے اور تخلیقی سرچشمے سے کنارہ کشی کے متمنی ہوتے ہیں، وہ اعلیٰ ادب سے خصوصی دلچسپی نہیں رکھتے۔ فطری ذہانت اور علم کی رہنمائی ایسی صورت میں اچھی شاعری سے روابط استوار کرتی ہے جبکہ شاعر کو اپنی زبان کے جینئس اور اپنے شعری روایات کا گہرا احساس بھی ہو اس لیے کہ عصری صداقتوں کا معنی خیز اظہار انہی واسطوں سے ممکن ہے، جمالیاتی حِس بھی عصری تفکرات کے تابع ہے اور تہذیبی تربیت سے بےتعلق نہیں ہے۔ میں اپنی غزلوں میں کہاں تک زندگی کے حرکی عناصر کو سمو سکا ہوں اور اپنے کلچر کے تضاد و تصادم کو پیش کر سکا ہوں، اس کا بہتر فیصلہ اس کتاب کے قارئین ہی کر سکتے ہیں۔ Full Product DetailsAuthor: Hasan NaimPublisher: Taemeer Publications Imprint: Taemeer Publications Dimensions: Width: 14.00cm , Height: 0.70cm , Length: 21.60cm Weight: 0.163kg ISBN: 9789358720761ISBN 10: 935872076 Pages: 122 Publication Date: 30 December 2023 Audience: General/trade , General Format: Book Publisher's Status: Active Availability: Available To Order ![]() We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Table of ContentsReviewsAuthor InformationTab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |