|
![]() |
|||
|
||||
OverviewSheikh Muhammad Nasiruddin Albani has been a great and distinguished thinker of the Islamic world and a researcher who won the Shah Faisal Award. Especially in the science of hadith, his research services are so great that he remembers as a final authority in modern times. This book contains selected articles written on the death of Allama Albani. شیخ محمد ناصر الدین البانی عالم اسلام کے عظیم مفکر، دورِ حاضر کے مایہ ناز مفکر اور شاہ فیصل ایوارڈ یافتہ محقق رہے ہیں۔ علامہ البانی موجودہ دور میں ائمہ سلف کی نشانی اور علم و فن کی آبرو تھے۔ بالخصوص فنِ حدیث میں آپ کی تحقیقی خدمات اس قدر عظیم ہیں کہ آپ دورِ حاضر میں سند اور حرفِ آخر کی حیثیت رکھتے تھے۔ یہ کتاب علامہ البانی کی وفات پر شائع شدہ ماہنامہ محدث کے منتخب مضامین پر مشتمل ہے۔ Full Product DetailsAuthor: Idara MohaddisPublisher: Taemeer Publications Imprint: Taemeer Publications Dimensions: Width: 14.00cm , Height: 0.40cm , Length: 21.60cm Weight: 0.104kg ISBN: 9789358728613ISBN 10: 9358728612 Pages: 80 Publication Date: 30 August 2023 Audience: General/trade , General Format: Book Publisher's Status: Active Availability: Available To Order ![]() We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Table of ContentsReviewsعلامہ البانی موجودہ دور میں ائمہ سلف کی نشانی اور علم و فن کی آبرو تھے۔ بالخصوص فنِ حدیث میں آپ کی تحقیقی خدمات اس قدر عظیم ہیں کہ آپ دورِ حاضر میں سند اور حرفِ آخر کی حیثیت رکھتے تھے۔ اسلام کے متنوع موضوعات پر گذشتہ نصف صدی کے عرصے میں شاذ و نادر ہی کوئی ایسی کتاب شائع ہوئی ہوگی جس میں آپ کی حدیث پر خدمات سے بھرپور استفادہ نہ کیا گیا ہو۔ آپ کی خدمات نے علومِ اسلامیہ بالخصوص علومِ حدیث و سنت میں انقلاب خیز اثرات پیدا کئے اور علمائے امت نے اس باب میں آپ کو امامِ فن تسلیم کیا ہے۔ Author Informationشیخ محمد ناصر الدین البانی (پیدائش 16/اگست 1914ء) عالم اسلام کے عظیم مفکر، دورِ حاضر کے مایہ ناز مفکر اور شاہ فیصل ایوارڈ یافتہ محقق رہے ہیں جن کا انتقال 85 برس کی عمر میں اردن کے دارالحکومت عمان میں 2/اکتوبر 1999ء (م 22/جمادی الآخر 1420ھ) کو ہوا۔ Tab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |