|
![]() |
|||
|
||||
OverviewYusuf Nazim has presented social and literary information related to the life of renowned literary personalities in this book 'Alaik Salaik'. طنز و مزاح پر مبنی یوسف ناظم کے کالم روزنامہ سیاست، انقلاب، اردو ٹائمز، ہفتہ وار بلٹز اور دیگر روزناموں کے علاوہ ماہنامہ شگوفہ (حیدرآباد) میں بھی بہ پابندی شائع ہوتے رہے۔ مختلف مشاہیر اردو ادب پر ان کے شگفتہ خاکے ""علیک سلیک"" کے زیرعنوان کتاب کے ذریعے منظر عام پر آئے۔ اس کتاب میں پندرہ (25) سے زائد ممتاز ادبی شخصیات پر خاکے شامل ہیں۔ Full Product DetailsAuthor: Yusuf NazimPublisher: Taemeer Publications Imprint: Taemeer Publications Dimensions: Width: 14.00cm , Height: 0.80cm , Length: 21.60cm Weight: 0.181kg ISBN: 9788119022656ISBN 10: 8119022653 Pages: 150 Publication Date: 30 April 2023 Audience: General/trade , General Format: Book Publisher's Status: Active Availability: Available To Order ![]() We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Table of ContentsReviewsAuthor Informationیوسف ناظم (پیدائش 7/نومبر 1921 ، وفات 23/جولائی 2009)اردو ادب میں طنز و مزاح کے معروف و مقبول نثرنگار رہے ہیں۔ غزلوں اور نظموں کے ذریعے انہوں نے اپنی ادبی زندگی کی شروعات کی تھی تاہم 1944ء سے ان کی تحاریر طنز و مزاح کے میدان کے لیے مختص ہو گئیں۔ انہوں نے سینکڑوں طنزیہ انشائیے، مختصر انشائیے اور افسانے لکھے جو تیس سے زائد کتابوں میں یکجا کیے گئے۔ Tab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |