|
![]() |
|||
|
||||
OverviewAag ki khushbu, is a book of Ghazals collection by Madhu Rima Singh. مدھو ریما سنگھ، غزل کی تعریف میں لکھتی ہیں کہ غزل کا شاعر وہ ہوتا ہے جو زندگی کی مسرتوں اور چاہتوں کو اس ڈر سے کہ کہیں وہ چھوٹ نہ جائیں، اتنی زور سے پکڑتا ہے کہ وہ اس کے ہاتھوں میں ہی دم توڑ دیتی ہیں اور انگلیوں کے کناروں پر لگے رہ جاتے ہیں ست رنگی خواہشوں کے پنکھوں کے بےشمار رنگ۔ پھر وہ آنسو بھری آنکھوں سے احساس کے گھنے پھولوں سے لدے درخت کے نیچے اپنی خواہشوں اور خوابوں کی تتلی کا مزار بنا دیتا ہے۔ اور اس پر مٹی چڑھا کر روز ایک خوبصورت سا پھول سجا دیتا ہے۔ آپ سب اس عقیدت ہی کے پھول کو غزل کہتے ہیں۔ Full Product DetailsAuthor: Madhu Rima SinghPublisher: Taemeer Publications Imprint: Taemeer Publications Dimensions: Width: 14.00cm , Height: 0.80cm , Length: 21.60cm Weight: 0.172kg ISBN: 9789358720792ISBN 10: 9358720794 Pages: 128 Publication Date: 30 December 2023 Audience: General/trade , General Format: Book Publisher's Status: Active Availability: Available To Order ![]() We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Table of ContentsReviewsAuthor InformationTab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |