|
![]() |
|||
|
||||
OverviewAafaaq-e-Nawa, is the second book of poetry collection by Shafiq Fatima Shera which consists of her selected modern poetry. شفیق فاطمہ شعریٰ نے 'گلہ صفورا' ، 'آفاق نوا' اور 'سلسلہ مکالمات' جیسے شعری مجموعوں کے ذریعے نہ صرف اردو ادب میں بیش بہا اضافہ کیا بلکہ اردو شاعری کو ایک نئی جہت سے آشنا بھی کیا ہے۔ ان کے یہاں نسائی حسیت بھی منفرد انداز میں ملتی ہے وہ ڈھکے چھپے انداز میں، دھیمے لب و لہجہ میں نسائی احساسات کی ترجمانی کرتی ہیں۔ انھوں نے نسوانی جذبات کا بیان نہیں کیا بلکہ عورت کے جذبات اور اس کے سماجی مرتبے کو مذہب کے حوالے سے بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ کہا جا سکتا ہے کہ مذہبی موضوعات کے تحت نسوانی جذبات و احساسات کی انہوں نے موثر و نمایاں ترجمانی کی ہے۔ Full Product DetailsAuthor: Shafiq Fatima SheraPublisher: Taemeer Publications Imprint: Taemeer Publications Dimensions: Width: 14.00cm , Height: 0.60cm , Length: 21.60cm Weight: 0.132kg ISBN: 9789358720884ISBN 10: 9358720883 Pages: 104 Publication Date: 30 December 2023 Audience: General/trade , General Format: Book Publisher's Status: Active Availability: Available To Order ![]() We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Table of ContentsReviewsAuthor Informationشفیق فاطمہ شعریٰ (پیدائش 1930ء ، ناگپور - وفات 13/ اگست 2012ء ، حیدرآباد)کو اردو شاعرات میں نمایاں مقام حاصل ہے۔ موضوعات کی گہرائی و گیرائی کے سبب ایک منفرد شاعرہ کے طور پر تسلیم کی جاتی ہیں۔ Tab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |