|
![]() |
|||
|
||||
Overviewڈاکٹر سہیل فن اور شخصیتمرتبہ امیر حسین جعفرییہ کتاب ڈاکٹر خالد سہیل کی سترھویں سالگرہ پر ستر تخلیقات کا مجموعہ ہے۔اس کتاب میں مختلف ادیبوں' شاعروں اور دانشوروں کے مضامین اور مقالات کو یکجا کیا گیا ہے ۔ اس کتاب کو مندرجہ ذیل حصوں میں بانٹا گیا ہے حصہ اول شاعریحصہ دوئم افسانے اور ناولٹحصہ سوئم فلسفیانہ مضامینحصہ چہارم خطوطحصہ پنجم سوانح عمریحصہ ششم نفسیاتحصہ ہفتم شخصیتیہ مقالے ڈاکٹر خالد سہیل کی شخصیت اور ان کے فن کا بھرپور تعارف ہیں۔امیر حسین جعفری کی یہ کتاب ان طالب علموں اور طالبات کے لیے ایک ادبی تحفہ ہے جو ڈاکٹر سہیل کے فن پر تحقیق کرنا چاہتے ہیں۔امیر حسین جعفری کا اپنا مضمونڈاکٹر خالد سہیل ایک متنازع شخصیتاس کتاب کا ابتدائیہ ہے۔ Full Product DetailsAuthor: ڈاکٹر خالد سہیلPublisher: Dr. Sohail MPC Imprint: Dr. Sohail MPC Dimensions: Width: 21.60cm , Height: 2.40cm , Length: 27.90cm Weight: 0.812kg ISBN: 9781927874554ISBN 10: 1927874556 Pages: 350 Publication Date: 25 June 2024 Audience: General/trade , General Format: Paperback Publisher's Status: Active Availability: Available To Order ![]() We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Table of ContentsReviewsAuthor InformationTab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |